بھارت: نوراتری تہوار میں درگا پوجا کے پنڈال میں گاندھی کو بدروح کے طور پر پیش کرنے کا معاملہ!
بھارتی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں پولیس درگا پوجا کے ایک پنڈال میں مہاتما گاندھی کو ایک بدروح کے طور پر پیش کیے جانے کے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے تنازعہ اس وقت شروع ہوا جب لوگوں نے یہ دیکھا کہ درگاہ پوجا کے ایک پنڈال میں ہندو دیوتی درگا…