اپنے شہر سے کبھی باہر نہ نکلنے والا ایک شخص، جس نے 15ویں صدی میں حیران کن طور پر دنیا کا درست نقشہ بنایا
پندرہویں صدی میں اٹلی کی وینیزیا جھیل کے قریب ایک چھوٹے سے جزیرے پر رہنے والے شخص نے نہ جانے کس طرح دنیا کا ایک حیران کن حد تک درست نقشہ تیار کیا۔ آج کل یہ نقشہ وینس میں سینٹ مارکس لائبریری کی دوسری منزل پر آویزاں ہے، جو اپنی تاریخی اہمیت کے پیشِ نظر…