تاریخ کیسے بدلتی ہے؟
قدیم عہد میں قومیں بکھری ہوئی تھیں اور ہر قوم اپنی حدود میں رہتے ہوئے اپنی تہذیب کو فروغ دے رہی تھی۔ اِن بکھری ہوئی قوموں کے درمیان روابط کی ابتداء تاجروں نے کی، جو خطروں سے گزر کر ایک مُلک سے دوسرے مُلک پہنچے اور واپسی پر نئی تہذیب کو سامنے لائے۔ تاریخی…
مؤرّخ اور ہم عَصر تاریخ
مورخ کے لیے ہم عصر تاریخ کا لِکھنا مشکل ہوتا ہے، کیونکہ وہ جذباتی طور پر اپنی پسند اور ناپسند کا اظہار کرتا ہے۔ رومی مورخ ٹیسیٹس (AD56) نے اگسٹس (14 AD) اور اُس کے بعد کے حکمرانوں کی تاریخ لِکھتے ہوئے رومی سلطنت کی کمزوریوں کو بیان کیا ہے۔ اس موضوع پر…
پروفیشنل مؤرّخ
تاریخ کا مضمون عام لوگوں میں دلچسپی کا باعث رہا ہے۔ داستان گو تاریخی واقعات کو ڈرامائی انداز میں بیان کر کے سامعین کو تفریح فراہم کرتے تھے۔ رزمیہ (Epic) نظموں کے ذریعے ماضی کی تاریخ لوگوں میں جوش و خروش پیدا کرتی تھی طاقتور سلطنتیں مؤرخوں کے ذریعے اپنے…