تاریخ کیسے بدلتی ہے؟
قدیم عہد میں قومیں بکھری ہوئی تھیں اور ہر قوم اپنی حدود میں رہتے ہوئے اپنی تہذیب کو فروغ دے رہی تھی۔ اِن بکھری ہوئی قوموں کے درمیان روابط کی ابتداء تاجروں نے کی، جو خطروں سے گزر کر ایک مُلک سے دوسرے مُلک پہنچے اور واپسی پر نئی تہذیب کو سامنے لائے۔ تاریخی…
مؤرّخ اور ہم عَصر تاریخ
مورخ کے لیے ہم عصر تاریخ کا لِکھنا مشکل ہوتا ہے، کیونکہ وہ جذباتی طور پر اپنی پسند اور ناپسند کا اظہار کرتا ہے۔ رومی مورخ ٹیسیٹس (AD56) نے اگسٹس (14 AD) اور اُس کے بعد کے حکمرانوں کی تاریخ لِکھتے ہوئے رومی سلطنت کی کمزوریوں کو بیان کیا ہے۔ اس موضوع پر…
میرے اسرائیلی دوست! یہی وجہ ہے کہ میں فلسطینیوں کی حمایت کرتا ہوں۔۔
اس معاشرے کے رہنما اور میڈیا جس ’اخلاقی سطح‘ کو اپناتے ہیں، وہ آپ سے بھی یہی توقع کرتے ہیں کہ آپ ان ہی کی طرح سوچیں۔ اس کی تازہ مثال 7 اکتوبر کے واقعات (اسرائیلی افواج کے خلاف حماس کی کاروائی) ہے، وہ چاہتے ہیں کہ آپ اس پر ان کی توقع کے مطابق…
پروفیشنل مؤرّخ
تاریخ کا مضمون عام لوگوں میں دلچسپی کا باعث رہا ہے۔ داستان گو تاریخی واقعات کو ڈرامائی انداز میں بیان کر کے سامعین کو تفریح فراہم کرتے تھے۔ رزمیہ (Epic) نظموں کے ذریعے ماضی کی تاریخ لوگوں میں جوش و خروش پیدا کرتی تھی طاقتور سلطنتیں مؤرخوں کے ذریعے اپنے…
عاجزی کا احساس بھی سکون کا باعث بن سکتا ہے
میں اپنے والد کی وفات کے ایک ہفتے بعد شمالی ویلز میں وائیرڈفا، جسے پہلے سنوڈن کے نام سے جانا جاتا تھا، کے دامن میں کھڑا تھا۔ میں اور میری بیوی خاندان میں موت کے صدمے کے بعد تازہ فضا میں سانس لینے کے لیے چند گھنٹوں کے لیے یہاں آئے تھے یہ ایک ابر…
جرم و سزا اور قید خانوں کی تاریخ
تہذیبی ترقی کے ساتھ ساتھ انسانی سوسائٹی میں نئے جرائم کی تعداد بھی بڑھی۔ جرائم کی روک تھام کے لیے قانون کے ذریعے سزائیں مقرر کی گئیں۔ مجرموں کو خطرے کا باعث سمجھتے ہوئے انہیں عام لوگوں سے علیحدہ رکھے جانے کا فیصلہ ہوا اس کا ایک مقصد یہ بھی تھا کہ مجرموں…
انتہاپسند مودی سرکار اور تاریخ کی ’درستگی‘
مودی حکومت کے مطابق ’بھارتی تاریخ درست انداز میں نہیں لکھی گئی‘ لہٰذا ازسرنو ’صحیح اور شاندار‘ انداز میں اسے لکھنے کی ضرورت ہے۔ تاہم مورخین اسے سیاسی شعبدہ بازی بتاتے ہوئے کہتے ہیں کہ حقائق مرضی کے مطابق نہیں گڑھے جا سکتے بھارت میں ہندو قوم پرست جماعت بی…
صحافی اور ’عوامی مورخ‘ اختر بلوچ انتقال کر گئے
اپنی موٹر سائیکل پر ’عام آدمی‘ کی پلیٹ لگا کر گھومنے والے کراچی کے سینیئر صحافی، کئی کتابوں کے مصنف، بلاگر، استاد اور سماجی رہنما اختر بلوچ چون سال کی عمر میں انتقال کر گئے اختر بلوچ کے بھانجے نوید بلوچ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گذشتہ…