1901ع سے مسلسل روشن بلب کا راز آخر کیا ہے؟
کیلیفورنیا – کیا آپ امریکا جا کر گھومنے کے لیے کسی ایسی جگہ کا انتخاب کریں گے، جو بالکل عام سی ہو بلکہ ایک فائر اسٹیشن ہو؟ ممکن ہے آپ اس پر کہہ دیں کہ ”پاگل سمجھا ہے کیا!؟“ لیکن امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے لیور مور کا ایک فائر اسٹیشن دنیا بھر…