ایک بادشاہ کی واپسی اور دیگر قصے
آج خود ساختہ افلاطون بننے کا میرا کوئی موڈ نہیں۔ لہٰذا ایک تمثیل، ایک واقعہ اور ایک مورخ کا تجزیہ پیشِ خدمت ہے۔ ( دو گدھوں کی داستان ) ایک شخص نے پہلی بار باربرداری کے لیے گدھا خریدا اور اتنا نہال ہوا کہ گدھے کو چھت پر چڑھا دیا اور اسے بتانے لگا کہ…