میں نے تاریخ سے کیا سیکھا؟
اگرچہ تاریخ کا مضمون قدیم ہے مگر اس کا بیانیہ وقت کے ساتھ پھیلتا رہا ہے، لیکن جب یہ زبانی بیانیے سے نکل کر تحریری شکل میں آئی اور تنگی کے دائرے کو چھوڑ کر وسعت اختیار کرتی چلی گئی، نظریات کی چھاپ نے اسے برابر تبدیل کیا۔ تاریخ کا مطالعہ خوشگوار ہوتا ہے…