سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط64)
خیرپور ریاست کے سابق میروں کا ایک شکوہ ہے کہ شاید اس ریاست اور گورنر جنرل پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے درمیان ہونے والے معاہدہ پر مکمل طور پر یا اس کی روح کے مطابق عمل درآمد نہیں کیا جا سکا۔ میر سہراب خاں کی قائم کردہ ”تماثیل مہرانو“ (sanctuary…