سمندر میں اترنے والے ماہرین حیرت کے سمندر میں ڈوب گئے۔۔ چلی کے سمندر میں سو سے زائد نئی آبی حیات کی تاریخی دریافت!
قدیم مرجانوں کے جنگلات۔۔ کیکٹس جیسی سپائیکس کے ساتھ زیر سمندر ارچنز کے جھرمٹ، جیسے کوئی صحرا ڈوب گیا ہو۔۔ شیشے والے اسپنجوں کے باغات، سمندر کے فرش سے ہزاروں فٹ بلند پانی کے اندر پہاڑی سلسلے کی ڈھلوانوں سے چمٹے ہوئے ہیں۔ ایک سنسنی خیز سائنسی مہم جوئی میں،…
’کم تابکاری، زیادہ توانائی: جاپان کا زمین پر ’مصنوعی سورج‘ بنانے کا خواب
یوں تو کئی عشروں سے، لیکن بدترین ماحولیاتی مسائل کے بعد ماہرین صاف، لامحدود، سستی اور فضلے سے پاک توانائی کے حصول کی کوششیں کر رہے ہیں۔ اب سائنسدان اپنی ان کوششوں کے بارآور ہونے کے لیے خاصے پُرامید ہیں، اور یہ سب وہ زمین پر ایسے عمل سے ممکن بنانا چاہتے…
شاہ فیصل کالونی کی مختصر تاریخ
قیام پاکستان سے پہلے کا ڈرگ روڈ یہ علاقہ دراصل کراچی کی ایک مشہور اور معروف سڑک ڈرگ روڈ کے نام سے موسوم تھا۔ یہ سڑک ایک انگریز کرنل ڈرگ کے نام سے منسوب تھی۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران اس سڑک کے دونوں جانب فوجیوں کے لیے بیرکس اور اسٹور تعمیر کیے گئے تھے۔…
اس قدیم دور کی کہانی، جب سردی نے انسانوں کو یورپ کے براعظم سے دو لاکھ سال کے لیے بے دخل کر دیا تھا!
ایک جدید تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ سائنس کو پہلے معلوم نہیں تھا کہ ابتدائی انسانوں کو دو لاکھ سال تک یورپ سے نکلنا پڑا تھا، لیکن انہوں نے خود کو سردی کے مطابق ڈھال لیا اور واپس آ گئے سائنس دانوں کے مطابق گہرے سمندروں کی سطح سے پتا چلتا ہے کہ گیارہ…
’بورنگ بلین‘ : ایک ارب سال تک زمین میں دن کا دورانیہ 19 گھنٹے تھا، تحقیق
ہر وہ کام جو ہم ایک دن میں کرنا چاہتے ہیں، اسے پورا کرنے کے لیے ہمیں مشکل ہوتی ہے اور تنگیِ وقت کو روتے ہیں، لیکن اگر ہم زمین کی تاریخ میں پہلے رہتے تو یہ اور بھی مشکل ہوتا۔ اگرچہ ہم 24 گھنٹے کے دن کو معمولی سمجھتے ہیں، زمین کے گہرے ماضی…