بیت المقدس تاریخ کے آئینے میں!
گزشتہ کئی دہائیوں سے غزہ اور فلسطین میں جاری اسرائیل کے انسانیت سوز مظالم کے پیش نظر حالیہ دنوں حماس کے ‘طوفان الاقصیٰ’ آپریشن کے بعد سے قبلۂ اول بیت المقدس اور فلسطین ایک مرتبہ پھر دنیا بھر کی نظروں کے سامنے آ گئے۔ بیت المقدس کی آزادی کے خواب سجائے…
میرے اسرائیلی دوست! یہی وجہ ہے کہ میں فلسطینیوں کی حمایت کرتا ہوں۔۔
اس معاشرے کے رہنما اور میڈیا جس ’اخلاقی سطح‘ کو اپناتے ہیں، وہ آپ سے بھی یہی توقع کرتے ہیں کہ آپ ان ہی کی طرح سوچیں۔ اس کی تازہ مثال 7 اکتوبر کے واقعات (اسرائیلی افواج کے خلاف حماس کی کاروائی) ہے، وہ چاہتے ہیں کہ آپ اس پر ان کی توقع کے مطابق…
غزہ میں اسرائیل کی جانب سے تاریخ کی بدترین جارحیت اور حزب اللہ کی پراسرار خاموشی۔۔۔ معاملہ کیا ہے؟
پندرہ سال سے مسلسل اسرائیل کے بدترین محاصرے کا شکار روئے زمین پر مظلوم ترین انسانی آبادی کا شہر غزہ گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے زیادہ عرصے سے اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سہ رہا ہے۔ فلسطینیوں کی اس نسل کشی میں اسرائیل کو نہ صرف تمام مظالم اور انسانیت کے خلاف جرائم…
اسرائیل کیسے قائم ہوا؟
اسرائیل ملک کیسے بنا ہے اور قوم کب بنی ہے، اس کا احوال مذہبی کتابوں میں بھی درج ہے جبکہ تاریخ اس حوالے سے اپنا موقف رکھتی ہے۔ بہرحال یہودیوں اوران کے حامیوں نے یہودیوں کو دنیا کی پہلی تاریخ نویس ’قوم‘ مشہور کیا ہوا ہے، تاریخی حقائق جو خود یہودی بتاتے…
غزہ: ’تہذیبوں کے چوراہے‘ کی تاریخ
اپنی مثالی اسٹریٹیجک حیثیت کی وجہ سے غزہ کا علاقہ کئی بار تباہ ہوا اور کئی بار آباد ہوا۔ چار ہزار سال پر محیط اس کی معلوم تاریخ کو دیکھا جائے تو بجا طور پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ غزہ کے رہنے والوں کو موت کے منہ میں جینے کا ہنر وراثت میں…
فلسطینیوں کی صدیوں پرانی تاریخ کی گواہی دیتی یروشلم کی قدیم لائبریری کی کہانی
اسرائیل کی جانب سے ضم کیے جانے والے مشرقی یروشلم میں ایک اہم لائبریری اس فلسطینی تاریخ کی ایک نایاب جھلک پیش کرتی ہے، جس میں اسرائیل کے وجود میں آنے سے سینکڑوں سال پہلے کے مخطوطات/ قلمی مسودات کا پورا خزانہ موجود ہے فصیلوں میں گھرے شہر میں واقع خالدی…
انتہا پسند قوم پرست یہودیوں کا مسجد اقصیٰ شہید کر کے ہیکل تعمیر کرنے کا منصوبہ
درآمد شدہ قربانی کی گائیں، خدا کی تعریف میں پرانے نغموں اور بڑھتی ہوئی حمایت کے ساتھ کچھ انتہا پسند قوم پرست یہودیوں کی مذموم امید ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کو شہید کر کے اس پر اپنا ہیکل تعمیر کریں گے فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے…