سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط55)
نئے دن کا آغاز نئے سفر اور نئے عزم سے شروع کرنے کی تیاری ہے۔ لنگر اٹھا لئے گئے ہیں۔ چمکتی دھوپ میں سندھو کے پانیوں پر راج کرتی ہماری کشتی۔ جیسے جیسے سورج بلند ہو رہا ہے، دھوپ کی حدت بڑھ رہی ہے۔ کشتی پانی کی موجوں پر اڑی جا رہی ہے۔ ہوا پانی…