’رش ہونے پر ایک کے بجائے دو بار نیلامی کرنی پڑتی ہے‘ کوئٹہ میں یورپ جانے کے خواہشمند افراد کی ’منڈیوں‘ کی کہانی
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے اَسی کلومیٹر کے فاصلے پر واقع پنج پائی کے علاقے میں ایک انسانی اسمگلر، جنہیں عام طور پر ایجنٹ کے نام سے جانا جاتا ہے، کا کہنا ہے ”آخری دفعہ میں نے ٹو ڈی گاڑی میں چودہ بندے بٹھا کر چیک پوسٹ پار کی تھی۔ اور اگر چھوٹی عمر کے…