بلیک ہسٹری
افریقی غلاموں کو جب امریکہ لایا گیا تو اُن کی قبائلی شناخت مذہب اور زبان کو تبدیل کر کے اُن کے ناموں کو بھی بدل دیا گیا۔ اس صورتحال کے نتیجے میں یہ سیاہ فام باشندے اپنے ماضی اور تاریخ سے محروم ہو گئے۔ امریکہ میں افریقی غلاموں کو اس وقت آزادی ملی جب خانہ…
جنسی غلامی، بچوں کے ساتھ بدسلوکی اور جنسی جرائم کے لیے کم عمر لڑکیوں کی اسمگلنگ کے لیے بدنام جزیرے کی کہانی
یہ کہانی ہے ایک ایسے جزیرے کی، جو جنسی غلامی، بچوں کے ساتھ بدسلوکی اور جنسی جرائم کے لیے نوجوان خواتین اور کم عمر لڑکیوں کی اسمگلنگ کے لیے جانا جانے لگا ہے ایپسٹین کے جزیرے پر دنیا بھر سے مہمان آتے تھے اور معاشرے میں بظاہر اچھی شہرت کے مالک سمجھے جاتے…
امریکہ میں غلامی بطور ادارہ کیسے قائم ہوئی؟
امریکی مورخوں نے جنوبی ریاستوں میں غلامی کے ادارے کے بارے میں نئی تشریحات کی ہیں اور سوال اٹھایا ہے کہ کیا یہ امریکی جمہوریت سے متضاد تھیں یا نہیں۔ امریکہ کی دریافت کے بعد یہاں 13 برطانوی کالونیاں قائم ہوئیں۔ زمین بہت تھی، مگر اس پر کام کرنے کے لیے کارکن…
ہندوستان میں بسنے والے شیدی غلاموں کی تاریخ
پاکستان کے مختلف خطوں میں صدیوں سے افریقی نسل کے لوگ مقیم ہیں جنہیں سندھ میں ’شیدی‘ اور بلوچستان میں ’مکرانی‘ کہا جاتا ہے جبکہ بعض لوگ انہیں حبشی بھی کہتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ شیدی افریقی زبان کے لفظ ’سدی‘ کا بگڑا ہوا روپ ہے جو حقیقت میں عربی کے لفظ…
امریکی غلام، جنہوں نے اپنی مزاحمت سے تاریخ رقم کی
امریکہ کی جنوبی ریاستوں میں افریقہ سے لائے ہوئے غلاموں کی بڑی تعداد آباد تھی، جو سفید فام مالکوں کے کھیتوں میں محنت مشقت کرتی تھی۔ جب انہیں غلام بنا کر لایا گیا تو ان کی شناخت کو بدل دیا گیا۔ ان کے نئے نام رکھے گئے۔ ان کے مذہب کو تبدیل کیا گیا اور…
بچوں کے لیے 3500 کہانیاں لکھنے والے پنجاب پولیس کے ریٹائرڈ ایس ایچ او کی کہانی
یہ سنہ 2010 کی بات ہے جب پنجاب پولیس کے افسر احمد عدنان طارق مجرموں کے خلاف ایک کارروائی انجام دیتے ہوئے ٹانگ میں گولی لگنے سے مفلوج ہو گئے اور گھر تک محدود ہو کر رہ گئے۔ وہ دن بھر فارغ رہتے۔ ایک روز دل میں نہ جانے کیا سوجی کہ بیٹے کو ساتھ…
ایتھوپیا کے شہزادے کی کہانی، جسے لُوٹی ہوئی دولت کے ساتھ برطانیہ لایا گیا اور کبھی نہیں لوٹایا گیا!
برطانیہ کے بکنگھم پیلس نے ایتھوپیا کے ایک ایسے شہزادے کی باقیات واپس کرنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے، جنہیں انیسویں صدی میں ونڈسر کاسل میں دفن کیا گیا تھا علیمایو نامی ایتھوپیائی شہزادے کو صرف سات سال کی عمر میں لُوٹی ہوئی دولت کے ساتھ برطانیہ لے جایا…
پاکستان: خواتین کی گھریلو ملازمت یا غلامی کی جدید شکل؟
پاکستان کے صوبے پنجاب کا جنوبی حصہ انتہائی پسماندگی کی تصویر بنا ہوا ہے۔ بیشتر آبادی کے زراعت پر انحصار کرنے والے اس خطے میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے گزرتے وقت کے ساتھ عام افراد کی معاشی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ہے، جس سے نہ صرف غربت بلکہ بیروزگاری…