بلوچستان کی مہر گڑھ تہذیب اور ہزاروں سال قبل ’ڈرل مشین‘ کے ذریعے دانت کا علاج!
انسان اپنی تلاش کے سفر میں ماضی کو کھوجتا جا رہا ہے اور اِس تلاش کا ایک رُوپ آثار قدیمہ کی بازیافت بھی ہے ، جس سے پتہ چلتا ہے کہ انسان کا ماضی کتنا تابناک تھا۔ اگر مصری تہذیب سے گنجے پن کے علاج، نعشوں کو محفوظ رکھنے اور دیگر بیماریوں کے بارے میں…