کہانی گھڑی گھڑی کی۔۔۔
لاہور ہائی کورٹ کے حکم کی جزوی تعمیل کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان نے اس ماہ کے آغاز میں توشہ خانہ تحائف کی تفصیلات عام کیں، جس سے یہ آشکار ہوا کہ سرکاری دفاتر میں بیٹھے سیاستدانوں کو گھڑیوں کا بےحد شوق ہے سیاستدان ہوں، بیوروکریٹس یا پھر فوجی اہلکار، گمان…