کٹھن راستوں سے ایرانی خوردنی تیل، پٹرول اور دیگر سستے سامان کی پاکستان تک ترسیل، اسمگلنگ یا غیر رسمی تجارت ؟
بلوچستان کے وزیرخزانہ انجینیئر زمرک اچکزئی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کیا ہے؟ کوئی زراعت ہے؟ کوئی صنعت ہے؟ کون سا روزگار ہے، جس سے ہمارے لوگ اپنے بال بچوں کا پیٹ بھر سکیں؟ یہی تو روزگار ہے ان کے لیے۔۔ سرحد سے سامان لانے پر کوئی پابندی نہیں ہونی چاہیے…