’نفرت کی لاٹھی توڑو، پیار کرو‘ گلی گلی 1857 کا جذبہ ابھارتی بھارتی پروفیسر
وہ جب صبح گھر سے نکلتی ہیں تو ان کے ہاتھ میں کتابچوں کی گڈیاں دیکھی جا سکتی ہیں، جو اس امید پر لکھنؤ کی گلیوں میں تقسیم کرتی ہیں کہ مذہبی تقسیم سے دوچار بھارت ایک بار پھر اس سے نکل آئے جیسا کہ انیسویں صدی میں متحد ہوا تھا اناسی سالہ روپا ریکھا…