ہورڈنگ ڈس آرڈر: جب ناکارہ چیزیں جمع کرنے کا شوق بیماری بن جاتا ہے
چائے کے پیالے، خالی بوتلیں، پلاسٹک کے ڈبے اور سی ڈیز۔۔۔ ایڈورڈ براؤن کے گھر میں آپ کو لگ بھگ ہر چیز ملے گی کسی توجیہہ کے بغیر ایک دوسرے پر ڈھیر کی ہوئی یہ چیزیں انہوں نے ساری عمر جمع کی ہیں، جس کی وجہ سے ان کے گھر میں رہنا مشکل ہو رہا…