پی پی رہنما اور صوبائی وزیر شہلا رضا کو کس بنیاد پر خواتین کی ٹیم کا مینیجر بنایا گیا؟
پاکستان کی خواتین کی ہاکی ٹیم 8 سے 15 اگست کے دوران تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں ہونے والے انڈور ایشیا کپ میں حصہ لے گی، لیکن سوشل میڈیا پر اس ٹورنامنٹ سے زیادہ ٹیم کے ساتھ پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا کی بطور ’مینیجر‘ مقرری زیر بحث ہے لوگ اس بات پر…