کھوکھلے بندے
میں جب ننھا بچہ تھا، تو ہمارے گھر ہر طرح کے لوگ آتے اور سامنے والے دروازے پر دستک دیتے۔ میرے والد دروازے میں بنے ننھے سوراخ سے باہر جھانکتے لیکن دروازہ نہ کھولتے۔ لوگ دروازے پر دستک دیتے رہتے، اس کو پاگل پنے کی حد تک پیٹتے اور میں ان سے خوفزدہ ہو جاتا۔…