”گائے ذبح کرنے پر پانچ قتل کر چکے ہیں“ بی جے پی رہنما کا دعویٰ
بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے تعلق رکھنے والے راجستھان کے رہنما گیان دیو آہوجا نے کہا ہے ”گائے کو ذبح کرنے کے معاملے پر اب تک ہم پانچ افراد کو قتل کر چکے ہیں“ بھارتی ٹی وی این ڈی ٹی وی کے مطابق گیان دیو کی ایک وڈیو سامنے آئی…