ہونڈا موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں چار ماہ میں تیسری بار اضافہ
کراچی : اٹلس ہونڈا لمیٹڈ (اے ایچ ایل) نے ایک مرتبہ پھر موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، جن کا اطلاق 21 جولائی 2021ع سے ہوگا خیال رہے کہ اٹلس ہونڈا کی جانب سے گزشتہ چار ماہ میں تیسری مرتبہ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے پاک وہیلز…