ایک ارب یورو اور ایک کلو سونا حق مہر کے ساتھ شادی، دو ہفتے بعد ہی طلاق پر منتج!
دو ہفتے قبل ہونے والی ایک شادی نے اس وقت ہلچل مچا دی تھی، جب عراقی دولہے حیدرالفیلی نے کویتی دلہن فنکارہ غدیر الفہد سے شادی کی تھی اور مہر ایک کلو سونا معجل اور ایک ارب یورو مؤجل رکھا گیا تھا ایک ارب یورو لگ بھگ ایک ارب 78 کروڑ ڈالر کے مساوی بنتے…