امریکی نوجوان پر20 ہزار سے زائد شہد کی مکھیوں کا حملہ، وینٹی لیٹر پرمنتقل
امریکی ریاست اوہائیو میں ایک نوجوان کو ہزاروں شہد کی مکھیوں نے کاٹ لیا، جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق 20 سالہ آسٹن بیلامی نے درخت سے شہد کی مکھیوں کے چھتے کوحادثاتی طورپرنقصان پہنچا دیا تھا،مکھیوں کے حملے کے نتیجے میں…
مقامی پولینیٹرز کی حفاظت کے لیے اپنی کمیونٹی کو ترغیب دیں
جب دنیا عالمی وباء کی زد میں آئی تو، مشہور وائلڈ لائف فلمساز مارٹن ڈوہرن، انگلینڈ کے شہر برسٹل میں اپنے چھوٹے سے شہر کے باغ میں بند ہو گئے، انہوں نے اپنے گھر کے گارڈن میں جنگلی حیات کو مطالعہ کرنے کے لیے کیمرے لگانے کا فیصلہ کیا۔ وہ اپنے باغ میں آنے…
شہد کی مکھیاں تو بڑی چالاک نکلیں، بہترین شہد خود پی جاتی ہیں
اگر کوئی آپ سے یہ کہے کہ شہد کی مکھیوں کو شہد کے بارے میں بہت کچھ معلوم ہوتا ہے، تو آپ کو حیرت تو نہیں ہو گی؟ شہد کی مکھیاں نہ صرف شہد پیدا کرتی ہیں بلکہ اسے سب سے زیادہ استعمال بھی کرتی ہیں۔ اور یہ اس کام میں بھی بہت ہوشیار ہوتی…
ارتقاء کے باعث اضافی دانت نے شہد کی مکھیوں کو گوشت خور بنا دیا!
ریور سائیڈ ، امریکا – ایک تحقیق کے بعد ایک گمنام سی شہد کی مکھی کے متعلق غیرمعمولی انکشاف ہوا ہے. اس انکشاف میں بتایا گیا ہے کہ بہت تھوڑے عرصے میں اس شہد کی مکھی نے ارتقائی عمل سے اضافی دانت حاصل کر لیا ہے اور یوں وہ گوشت خور بن چکی ہے صرف…