ہنی ٹریپ: وہ ’دلفریب‘ جال، جس میں پھنس کر لوگ خود کچے کے ڈاکوؤں تک پہنچ جاتے ہیں۔۔۔
’کانوں میں رس گھولنے والی آواز میں وہ مسلسل کہے جا رہی تھی ’ہیلو جانو، بس تم آ جاؤ۔ میں تمہیں جلوے دیکھاؤں گی۔ اب میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتی۔ سب کام چھوڑ کے آ جاؤ۔ میں تمھاری یاد میں روتی رہتی ہوں۔۔۔ میرے آنسوؤں کا حساب کون دے گا۔‘ یہ کال سُننے کے…