پسینے بہاتا روبوٹ، جو گرمی کا اثر جاننے میں مدد دے گا۔۔
جب انسان ہیٹ اسٹروک کا شکار ہوتا ہے تو اس کے جسم کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟ یا بتدریج ایک گرم ہوتے ہوئے سیارے میں ہم اپنی حفاظت کیسے کر سکتے ہیں؟ ان سلگتے سوالات کے جواب دینے کے لیے ایریزونا کے محققین نے ایک روبوٹ تیار کیا ہے، جو ’سانس‘ لے سکتا ہے، کانپ…