کچھ کھیت تھے یہاں۔۔۔
مچھی موڑ سے سیدھے جائیں تو سامنے تھانے کی عمارت آتی تھی۔ گارے کی بنی یہ عمارت انگریز کے عہد کی نشانی تھی۔ اس کے بھیانک پھاٹک کے سامنے آکے رانی گھوڑی بھڑکتی تھی اور پوری قوت سے تانگہ کھینچتی دائیں جانب دوڑ لگاتی تھی۔ پتلی سی سڑک پہ گڑھے گومڑے اور کڈھے…