سندھ میں آج سے گرمی کی لہر میں اضافے اور ہیٹ ویو کا امکان
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج سے ملک کے بیشتر حصوں میں ایک ہفتے تک گرمی کی لہر میں اضافے کا امکان ہے جبکہ سندھ کے کچھ علاقوں میں دن میں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق بالائی فضا میں دباوؑ کے باعث 26…