2100ع میں حیدرآباد ملک کا گرم ترین شہر ہوگا، اقوام متحدہ کا انتباہ
اقوام متحدہ کی رپورٹس میں خبردار کیا گیا ہے کہ 78 سال بعد سنہ 2100 میں سندھ کا دوسرا بڑا شہر حیدرآباد سب سے زیادہ گرم شہر ہوگا اور اس شہر کا اوسط درجہ حرارت 29.9 ڈگری سینٹی گریڈ سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے حیدرآباد کے بعد جیکب آباد،…
کراچی میں کل تک موسم گرم رہے گا: ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات
کراچی : محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل (جمعرات) تک موسم گرم ہی رہے گا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ بھارت اور پاکستان میں دو مون سون سسٹمز موجود ہیں. ان دونوں سسٹمز کے…