نمک کا متبادل، امارات کے صحرا میں اگنے والا پودا
اگرچہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) دنیا کے ان ملکوں میں شامل ہے، جس کی خوراک کا انحصار دیگر ممالک سے درآمدات پر ہے، لیکن اب امارات کے صحرا میں ایسا پودا اگایا جا رہا ہے جو کھانے میں استعمال ہو رہا ہے، جبکہ ملک کے شدید گرم موسم اور زیرِ زمین نمکین پانی…