حکومت نے پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت کا نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کیوں ختم کیا؟
سندھ کے شہر کراچی کے میٹرول ایریا میں رہائش پذیر محمد احسان نے جب حکومت پاکستان کے گھروں کے منصوبے ’میرا پاکستان میرا گھر‘ کے لیے چند مہینے قبل درخواست دی تو بینک کی جانب سے انہیں کہا گیا کہ وہ جو گھر خریدنا چاہتے ہیں اس کے بارے میں بینک کو آگاہ کریں…