مالدار خلیجی ممالک کے حکمران، جو پاکستان کے نادہندہ ہیں!
یہ بات یقیناً آپ کے لیے باعثِ حیرت ہوگی کہ ابوظہبی کے حکمران شیخ خلیفہ بن زید اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد التہانی سمیت سولہ کے قریب خلیجی ممالک کے سربراہان اور ان کے امیر ترین خاندان پاکستان کے نادہندہ ہیں اور ان پر پاکستان کے تیئیس لاکھ امریکی…
اسٹیٹ بینک کے ذخائر گر کر 3 ارب 9 کروڑ ڈالر رہ گئے، وزیر خزانہ کو اب مخیّر حضرات کا آسرا!
گزشتہ روز روپیہ اب تک کی کم ترین سطح پر آگیا اور مرکزی بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر تین ارب ڈالر کی غیر معمولی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئے جب کہ ملک معاشی اور سیاسی بحران سے دوچار ہے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق 27 جنوری کو…