امریکہ میں غلامی بطور ادارہ کیسے قائم ہوئی؟
امریکی مورخوں نے جنوبی ریاستوں میں غلامی کے ادارے کے بارے میں نئی تشریحات کی ہیں اور سوال اٹھایا ہے کہ کیا یہ امریکی جمہوریت سے متضاد تھیں یا نہیں۔ امریکہ کی دریافت کے بعد یہاں 13 برطانوی کالونیاں قائم ہوئیں۔ زمین بہت تھی، مگر اس پر کام کرنے کے لیے کارکن…