آئن اسٹائن کے نظریہ کو چیلنج کرنے والی نئی دریافت
آئن اسٹائن کے معروف نظریہ ’عمومی اضافیت‘ general relativity کو اب ایک نئی تحقیق نے سوالات کی زد میں لے لیا ہے۔ اس تحقیق میں تاریک توانائی کے سروے کے ڈیٹا اور مستقبل میں آنے والے یوکلڈ اسپیس ٹیلی اسکوپ کے نتائج سے کائنات کے بڑے پیمانے پر کشش ثقل کا تجزیہ…