جسے اللہ رکھے۔۔۔ چار ماہ کا بچہ طوفان میں اُڑ کر پیڑ میں اٹک گیا۔
کہتے ہیں ’جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے‘ یہ بات ایک چار ماہ کے امریکی بچے پر صادق آتی ہے، جسے ایک طوفان اڑا کر لے گیا لیکن وہ ایک پیڑ میں زندہ سلامت لٹکا ہوا ملا۔ بچے کے والدین نے بچے کی بحفاظت واپسی کو خدا کا کرم قرار دیا ہے جنوبی امریکہ میں…