برین پیس میکر کیسے ڈپریشن سے چھٹکارا پانے میں مدد گار ہو سکتا ہے؟
امریکی خاتون ایملی ہولن بیک ایک گہرے اور بار بار آنے والے ڈپریشن کا شکار تھیں، اس کیفیت کو اس کی شدت کی وجہ سے انہوں نے ’بلیک ہول‘ سے تشبیہ دی۔ اس کیفیت میں ان کے اعضا اتنے بھاری ہو جاتے کہ وہ بمشکل ہی حرکت کر سکتی تھیں۔ وہ جانتی تھیں کہ یہ…