جوگی عقل والے ہوتے ہیں یا خالی داڑھی مونچھ بڑھانی ہوتی ہے؟
عشق میں ناکام لوگوں کو دیکھ کے ہم سمجھتے ہیں کہ یہ جوگی بنے پھرتے ہیں، تن بدن کا ہوش نہیں، لیکن وہ سب وقتی ہوتا ہے، جوگ طبیعت میں ہوتا ہے۔ جوگی ایسا ہے جیسے چوک میں بیٹھا ہو مگر اکیلا، سامان کے ڈھیر لگے ہوں لیکن جانے کی باری آئے تو کندھے پہ…