اینڈرائڈ موبائلز میں میسیجز کو ایڈٹ کرنے کا فیچر دیے جانے کا امکان
پر اینڈرائڈ موبائلز میں میسیجز کو ایڈٹ کرنے کا فیچر دیے جانے کا امکان کوئی تبصرہ نہیں ہے
2 Min Read
گوگل کی جانب سے اسمارٹ موبائلز فونز کے آپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ میں موبائل میسیجز کو ایڈٹ کرنے کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان ہے اس وقت دنیا بھر کے زیادہ تر اسمارٹ موبائل ایپل اور گوگل کے اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتے ہیں، تاہم امریکی پابندیوں کے بعد ہواوے…