کیا آپ اپنے بچوں سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں؟
آج میری اپنے کلینک میں ایک ساٹھ سالہ نارویجین مریض سے ملاقات ہوئی، جو ایک یونیورسٹی کے پروفیسر ہیں۔ انٹرویو کے شروع میں انہوں نے مجھے ایک کانفرنس کے بارے میں بتایا، جہاں انہوں نے ایک ایسا تحقیقی مقالہ پڑھا جسے دوسری یونیورسٹیوں کے پروفیسروں اور طلبا و…