ہزاروں گدھے، انسانوں کی خوبصورت اور جوان نظر آنے کی خواہش کی بھینٹ چڑھنے لگے۔۔
چین میں گدھے کی کھال میں موجود ایک خاص قسم کے جیلیٹن سے ایک دوا ایجیاؤ تیار کی جاتی ہے، جسے روایتی ادویات میں ایک جزو کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ چین میں اس دوا کی بہت مانگ ہے عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں گدھے کی کھال کا استعمال کرکے تیار…
پیسے کی نفسیات، جس کا جاننا آپ کے لیے ضروری ہے!
لوگوں کے ارد گرد تمام چیزوں کی مالیاتی قدر میں اضافے کے ساتھ، پیسہ ہر گھر میں ایک اہم موضوع بن گیا ہے. یہ زندگی کے معیار کا تعین کرتا ہے اور زندگی کا کوئی بھی فیصلہ کرنے میں بہت بڑا کردار ادا کرتا ہے۔ جب کہ آپ نے یہ کہاوت ضرور سنی ہوگی کہ…
ایک مرد کو کیسے سمجھیں: وہ سچائیاں، جو آپ کو جاننے کی ضرورت ہے!
کیا انسان کا دماغ پڑھنا ممکن ہے؟ آپ ایک مرد کو مکمل طور پر کیسے سمجھ سکتے ہیں؟ مرد کو اپنے رشتے میں عورت سے کیا چاہیے؟ یہاں ذکر ہے کسی مرد کو سمجھنے کے طریقے کے بارے میں، جسے جاننا آپ کے لیے ضروری ہے کہا جاتا ہے کہ ”مرد مریخ سے ہیں، اور…
یوٹیوبرز ماہانہ کتنا اور کیسے کماتے ہیں؟
ڈجیٹل دور میں جہاں زندگی کے مختلف شعبوں میں تبدیلیاں آئی ہیں، وہیں آمدنی کے ذرائع بھی بدل گئے ہیں اور اب کمانے کے لیے لوگ ڈجیٹل نیٹ ورک کی آمدنی کو زیادہ ترجیح دینے لگے ہیں یہ ایک ایسا ذریعہ ہے، جس سے کم وقت میں زیادہ پیسے کمائے جا سکتے ہیں، پاکستان سمیت…
ایک ہزار ڈالر (انگریزی ادب سے انتخاب)
”یہ رہی ایک ہزار ڈالر کی رقم!“ وکیل ٹالمین نے سنجیدہ اور بھاری لہجے میں کہا نوجوان جیلین نے نوٹوں کے ہلکے سے لفافے کو چھوا اور قہقہہ لگایا، ”یہ تو بہت ’غیر معمولی‘ رقم ہے۔“ اس نے نرمی اور صراحت سے وکیل کو کہا ”اگر یہ رقم دس ہزار ڈالر ہوتی تو کوئی بھی…
اٹلی حادثہ: قانونی طور پر بیرون ملک کیسے جایا جا سکتا ہے؟
سلیمان کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع مَلاکنڈ سے ہے اور وہ گذشتہ کئی سالوں سے روزگار کے سلسلے میں برطانیہ جانا چاہتے ہیں لیکن ابھی تک وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوئے کچھ عرصہ پہلے ان کا رابطہ کچھ ایجنٹس کے ساتھ ہوا، انہوں نے اس نوجوان کو غیر قانونی طریقے…