کراچی: لفٹ بند، سیڑھیوں پر آگ۔۔ لیکن اس نے اپنے بیٹے سمیت 25 افراد کی جانیں بچانے کے لیے جان لڑا دی
”میرے بیٹے عبدالسبحان نے مجھے فون کیا اور کہا کہ بابا پلازہ میں آگ لگ گئی ہے۔ میں نے پوچھا کہ آگ کتنی شدید ہے اور تم کیا کر رہے ہو؟ اُس نے بتایا کہ وہ پچیس لوگوں کے ساتھ اپنے دفتر میں موجود ہے۔ یہ کال ریسیو ہونے کے بعد میں نے کچھ سوچے…