ٹکڑوں میں بٹی کہانی (افسانہ)
پہلا ٹکڑا: گاؤں کا منظر ہے۔ ایک کچی سڑک، جس پر دور سے ایک ٹریکٹر دھول اڑاتا چلا آرہا ہے۔ رستے کے اطراف گندم کے کھیت ہیں، جن میں گندم کے خوشے کٹائی کے بعد گٹھوں کی صورت میں جمع ہوئے پڑے ہیں۔ ایک طرف کے کھیت میں تھریشر لگی ہوئی ہے، جس میں سے…