سام سنگ فون، جس کی اسکرین 360 ڈگری زاویے پر گھوم سکتی ہے!
سام سنگ نے ایک نئے فون کی رونمائی کی ہے، جس کی اسکرین 360 ڈگری کے زاویے میں گھوم سکتی ہے اور اس کا ڈسپلے اندر اور باہر دونوں جانب مڑ سکتا ہے امریکی میگزین ’دا ورج‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق ذیلی کمپنی ’سام سنگ ڈسپلے‘ نے لاس ویگاس میں ہونے والے ٹیکنالوجی…