نرگسیت کیا ہے؟ وہ آٹھ جملے، جو نرگسیت میں مبتلا لوگوں کی پہچان کراتے ہیں
چلیے آغاز کرتے ہیں ایک دیو مالائی کہانی سے۔۔ کہتے ہیں کہ زیوس دیوتا آسمان پر حکومت کرتا تھا۔ اسے پانی اور درختوں کی خوبصورتی سے محبت تھی۔ اس کی بیوی ہیرا کو زیوس دیوتا کی یہ عادت سخت ناپسند تھی۔ خوبصورت جنگل سے گزرتے ہوئے اکثر اسے ایکو نامی خوبصورت پری…