فلسطینی كُوفية: زیتون اور ماہی گیری کے جال میں پنہاں مزاحمت
اگر زیتون کے درختوں کو خبر ہوتی کہ جن ہاتھوں نے انہیں زمین میں لگایا ان کا انجام کیا ہوا تو ان کے پھلوں سے نکلتا ہوا تیل آنسوؤں کی صورت برآمد ہوتا فلسطینی عوام اور زیتون کے درختوں کے تعلق بہت پرانا ہے، گہرائی میں جائیں تو 3600 قبل مسیح تک زیتون کی…