فرنیچر، کمپیوٹرز اور لیب کیمیکلز کی ’خریداری پر‘ اربوں خرچ لیکن سرکاری اسکول محروم!
ٹوٹی پھوٹی عمارتیں، اساتذہ کی کمی، سہولیات کی عدم دستیابی اور تعلیمی انقلاب بپا کرنے کے سرکاری دعوے۔۔ یہ مختصر سا تعارف ہے سندھ کے تباہ حال تعلیمی نظام کا سندھ میں سرکاری اسکولوں میں فرنیچر، کمپیوٹرز، ہائی جین کٹ اور لیبارٹریز کے لیے سائنسی کیمیکلز کی…
سندھ: ڈاکوؤں کے خلاف نئے آپریشن کے لیے پونے تین ارب کا اسلحہ خریدنے کی منظوری اور آپریشن کی تاریخ
سندھ کی صوبائی کابینہ نے دریائے سندھ کے علاقے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف پولیس، رینجرز اور فوج کے مشترکہ آپریشن کا اعلان کرتے ہوئے جدید اسلحے کی خریداری کے لیے دو ارب 79 کروڑ روپے کی منظوری دی۔ یے یہ فیصلہ جمعرات کو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے زیر…
بھارتی ادارے کا پاکستان سمیت دیگر حریفوں کے خلاف پروپیگنڈے کے لئے گھوسٹ ماہرین کا استعمال
2019ع اور 2020ع میں وائر سروس کے خلاف دو بڑے انکشافات کے باوجود بھارت کی اہم خبر رساں ایجنسی ایشین نیوز انٹرنیشنل کی جانب سے علاقائی حریفوں خاص طور پر پاکستان اور چین کو نشانہ بنانے کے لیے ’غیر مرئی ذرائع اور ’گھوسٹ ماہرین‘ کا استعمال کرتے ہوئے گمراہ کن…