سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط76)
میں نے سندھو سے پوچھا؛ ”دوست! تمھارا میدان کتنے رقبے پر پھیلا ہے۔“ سندھو کہنے لگا؛ ”تقریباً 2 لاکھ مربع میل پر پھیلا یہ انتہائی زرخیز، اور سرسبز و شاداب میدان ہے۔ تم اسے 3 حصوں میں تقسیم کر سکتے ہو۔ ہمالیہ پیڈی منٹ؛ یہاں میں پہاڑوں اور تنگ دروں میں سے…