ڈنمارک نے ویران تہہ خانے میں دس ہزار انسانی دماغ کیوں محفوظ کر رکھے ہیں؟
ڈنمارک کی سب سے بڑی یونیورسٹیوں میں سے ایک یونیورسٹی آف ساؤتھ ڈنمارک کے ایک ویران تہہ خانے میں ہزاروں کی تعداد میں سفید بالٹیاں شیلفوں میں قطار در قطار رکھی ہیں۔ ان میں سے ہر ایک میں بے رنگ گیس فارمل ڈیہائیڈ میں انسانی دماغ رکھے ہوئے ہیں اور ان کی کل…