دماغ اور اللہ کی کائنات ہمشکل کیوں؟
فضائوں میں اڑنے والے پرندوں کی سب انواع کے دماغ، پھر ہر پرندے کا الگ دماغ۔ زمین پر رینگنے والے چھوٹے بڑے کیڑوں اور سانپوں وغیرہ کی بے شمار اقسام، ہر ایک نوع اور قسم کے دماغ، پھر ہر ایک کا منفرد دماغ، چرنے والے گھریلو اور جنگلی چوپایوں کی اقسام اور ان کے…