خلائی مخلوق کے ہاتھوں اغوا ہونے کے دعوے اور ان کا سائنسی تجزیہ
پر خلائی مخلوق کے ہاتھوں اغوا ہونے کے دعوے اور ان کا سائنسی تجزیہ کوئی تبصرہ نہیں ہے
11 Min Read
ایک طرف لوگ اب تک یہ طے نہیں کر پائے کہ خلائی مخلوق واقعی موجود ہے یا نہیں، اور دوسری طرف کچھ افراد دہائیوں سے ان کے ہاتھوں اغوا ہونے کی حیرت انگیز داستانیں سناتے آئے ہیں۔ ایسی ہی پہلی مشہور کہانی ہے برنی اور بیٹی ہل کی، جو 1961ء میں نیو ہیمپشائر کے وائٹ…